Home » Waseb News » Taunsa Sharif High S & truck collision

Taunsa Sharif High S & truck collision

تونسہ شریف  :  ہائی ایس اور ٹرک میں تصادم

high-s-truck-collision5

high-s-truck-collision4

loading...

تونسہ شریف: تونسہ سے ملتان جانے والی ہائی ایس ویگن پر چوکی والا کے قریب ایک ٹرک چڑھ دوڑا

نو مسافر شدید زخمی تین مسافر نشتر ہسپتال ملتان ریفر کر دیئے گئے تفصیلات کے مطابق مسافر بس ہائی ایس تونسہ سے ملتان جا رہی تھے کہ سامنے سے آنیوالا ٹرک بس پر چڑھ دوڑا جس سے 9 مسافر جن میں ریحانہ بی بی فردوس عاشق سکنہ تونسہ کنیز مائی سکنہ تونسہ 7سالہ بچی ثنا فاطمہ شریف خان غلام قاسم اور محمد اسد شدید زخمی ہوگئے جنہیں ابتدائی طبعی امداد کے لیئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تونسہ لایا گیا

جن میں سے 3 افراد کو شدید زخمی حالت میں ملتان ریفر کر دیا گیا تھانہ صدر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے جبکہ ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*