Home » Waseb News » Taunsa Sharif pyrpthan Urs of Hazrat Shah Mohammad Suleman (RA)

Taunsa Sharif pyrpthan Urs of Hazrat Shah Mohammad Suleman (RA)

تونسہ شریف پیرپٹھان حضرت خواجہ شاه محمد سلیمان (رح تونسوی)خواجہ نطام الدین(رح)خواجہ سرفراز

taunsa-sharif-pyrpthan-urs-of-hazrat-shah-mohammad-suleman-ra

حضرت خواجہ شاہ محمد سلیمان تونسوی رحمت اللہ علیہ

سلطان العارفین حضرت خواجہ شاہ محمد سلیمان تونسوی

taunsa-sharif-pyrpthan-urs-of-hazrat-shah-mohammad-suleman-ra

تونسہ شریف:خواجہ سلیمان اورنظام الدین کے عرس کی تقریبات

تونسہ شریف میں بر صغیر کے معروف روحانی پیشوا حضرت خواجہ شاہ سلیمان تونسوی رحمتہ اللہ علیہ اور حضرت خواجہ نظام الدین تونسوی کے عرس کی تین روزہ تقریبات جاری ہیں۔

loading...

عرس میں دنیا بھر سے ہزاروں عقیدت مند تونسہ شریف میں موجود ہیں۔حضرت خواجہ شاہ سلیمان کا یہ ایک سو چھیاسٹھ واں اور خواجہ نظام الدین کاچھیالیس واں سالانہ عرس ہے ۔ عرس کے سلسلے میں دربار سلیمانیہ اور دربار محمودیہ نظامیہ میں محفل سماع منعقد کی گئی جس میں نامور قوالوں نے ہدیہ تبریک پیش کیا۔ عرس شریف کے موقع پرسیکیورٹی خطرات کے پیش نظر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے ۔

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی دربار تونسہ خواجہ شاہ سلیمان پر حاضری

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی دربار تونسہ خواجہ شاہ سلیمان پر حاضری دینے پھنچ گے  جن کا پر جوش انداز میں استقبال کیا گیا۔

taunsa-sharif-pyrpthan-urs-of-hazrat-shah-mohammad-suleman-ra

اس موقع پر انہوں نے تونسہ شریف میں پیپلز پارٹی کے دفتر کا افتتاح بھی کیا خواجہ عاقب حسین کو پیپلز پارٹی کا تحصیل صدر بنا دیا گیا ۔ جیالوں کی طرف سے مبارکبادیں بھی دی گئیں

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*