Home » خبریں » Tehsil Headquarters Hospital disconnect the power

Tehsil Headquarters Hospital disconnect the power

کوٹ سلطان ۔ بل کی عدم ادائیگی پرتحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی بجلی منقطعwapda-bill

کوٹ سلطان(صبح پا کستان) ہسپتال کوارٹرز کی بجلی واجبات کے عدم ادائیگی کے سبب منقطع ، واپڈا نے ہسپتال کی بجلی منقطع کر دی، مریضوں کو مشکلات کا سامنا۔ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ سلطان کے رہائشی کوارٹر ز کی بجلی بل کی عدم ادائیگی پر واپڈا اہلکاروں نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ سلطان کی بجلی کاٹ دی جس سے ہسپتال بھر میں اندھیرا چھا گیا۔ بجلی منقطع ہونے سے مریضوں کو سخت مشکلا ت جبکہ ہسپتال کا نظام بھی درہم برہم ہو گیا۔ مریضوں نے سخت احتجاج کرتے ہوئے سیکرٹری ہیلتھ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*