Home » خبریں » The Parliamentary Secretary Maher Ijaz Ahmed Achlana hospital Visit

The Parliamentary Secretary Maher Ijaz Ahmed Achlana hospital Visit

صوبائی پارلیمانی سیکرٹر ی برائے داخلہ مہراعجاز احمد اچلانہ اورڈی سی او

واجد علی شاہ نے ٹی ایچ کیوہسپتال کروڑ لعل عیسن میں ایمرجنسی سہولیات کاجائزہ لیا

the-parliamentary-secretary-maher-ijaz-ahmed-achlana-hospital-visit

loading...

لیہ : صوبائی پارلیمانی سیکرٹر ی برائے داخلہ مہراعجاز احمد اچلانہ اورڈی سی او واجد علی شاہ نے کروڑ لعل عیسن ،راجن شاہ کے مختلف علاقوں میں عزاء داری کے جلوسوں کے روٹس کا معائنہ کیا۔انہوں نے سیکورٹی انتظامات کے لیے اٹھائے گئے اقدامات اور ایس او پیکے مطابق مختلف اداروں کو تفویض کر دہ ڈیوٹی کا جائزہ لیااور میونسپل سروسز ،صفائی ،چھڑکاؤ کے معیارکو سراہتے ہوئے اہلکاروں کو اپنی خدمات مزید مستعدی و الرٹ ہوکر کرنے کی ہدایت دیں اس موقع پر اے سی کروڑ محمد تنویر یزداں،ڈی ایس پی رمیز بخاری ،صدر انجمن تاجران حاجی مختیار حسین ،ممبران ڈسٹرکٹ امن کمیٹی سید علمدار حسین شاہ،محمود احمد عثمانی ،قاری فداالرحمان ہمراہ تھے۔ بعدازاں انہوں نے ٹی ایچ کیوہسپتال کروڑ لعل عیسن میں ایمرجنسی ،طبی سہولیات کاجائزہ لیااس موقع پر ایم ایس محبوب حسین قریشی نے ہسپتال میں دستیاب طبی سہولیات کے بارے میں بریفینگ دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*