Home » Waseb News » The third annual peace Seraiki poetryتونسہ شریف (ریتڑہ )تیسرا سالانہ امن سرائیکی مشاعرہ

The third annual peace Seraiki poetryتونسہ شریف (ریتڑہ )تیسرا سالانہ امن سرائیکی مشاعرہ

تیسرا سالانہ امن سرائیکی مشاعرہ 16 اور 17 ستمبر کی درمیانی شب ریتڑہ میں منعقد ہورہا ہے

 

mela2

ریتڑہ : تیسرا سالانہ امن سرائیکی مشاعرہ 16 اور 17 ستمبر کی درمیانی شب ریتڑہ میں منعقد ہورہا ہے۔جس میں سرائیکی وسیب کے نامور دانشور اور شعرا کرام شرکت کریں گے۔

 14264949_1806302272964090_5629235486111404199_n
مشاعرہ کے منتظم اعلیٰ مقبول شہزاد ملکانی نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ اس مشاعرہ کا مقصد سرائیکی ادب و ثقافت کو فروغ دینا اور عوام کو مثبت تفریح فراہم کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس مشاعرے سے افراتفری کے اس دور میں عوام کو ایک ساتھ مل بیٹھنے اور محظوظ ہونے کا موقعہ ملے گا۔انہوں نے مزید بتایا کہ مشاعرہ کے اختتام پر محفل موسیقی بھی منعقد ہوگی جس میں اہم سرائیکی گلوکاران اپنے فن کا جادو جگائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*