Home » Waseb News » Unknown young man s body found

Unknown young man s body found

تونسہ شریف کی نواحی بستی حبیب کے قریب دریائے سندھ سے

نامعلوم نوجوان کی نعش برآمد

nash1

تونسہ شریف(سپیشل رپورٹر) تونسہ شریف کی نواحی بستی حبیب کے قریب دریائے سندھ سے ایک نامعلوم نوجوان کی نعش ملی ہے۔مقامی لوگوں نے نعش کو دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو قبضے میں لے لیا۔بعد ازاں نعش کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تونسہ میں شناخت کیلئے رکھ دیا گیا تھا۔ بعد میں  تونسہ شریف  امانتا دفن کر دیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*