Home » Waseb News » Vahova Locals protest against rising theft

Vahova Locals protest against rising theft

بستی لتڑا : چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے خلاف دکانداروں اور اہل علاقہ کا احتجاج

litra-chori-ehtjaj

 وہوا(نامہ نگار خصوصی)بستی لتڑا میں چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے خلاف دکانداروں اور اہل علاقہ کا شدید احتجاج۔حکام بالا سے اصلاح احوال کا مطالبہ

تفصیلات کے مطابق بستی لتڑا میں دکانداروں اور اہل علاقہ نے چوری کی آئے روز وارداتوں سے تنگ آکر شدید احتجاج کیا ہے۔جس میں دکانداروں اور اہل علاقہ نے پولیس تھانہ وہوا اور انتظامیہ کے اعلیٰ حکام سے ان وارداتوں کے سد باب کیلئے اقدامات کرنے پر زور دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*