Home » Waseb News » What Happened in Parho Punjab Barho Punjab Seminor

What Happened in Parho Punjab Barho Punjab Seminor

 تونسہ شریف-پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب کے سلسلہ میں سیمینار

what-happened-in-parho-punjab-barho-punjab-seminor

loading...

تونسہ شریف(نامہ نگار)تونسہ شریف میں آج خادم اعلی پنجاب میاں محمد شریف کے علم دوست پروگرام پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب کے سلسلہ میں بوائز ہائی سکول تونسہ میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا جسکی صدارت علم ٹرسٹ لاہور کے بانی رانا ذوالفقر نون نے کی سٹاف جس میں لٹریسی موبلائزر ٹیچرز اور دیگرسٹاف نے شرکت کی شرکا سے ذوالفقار نون نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک مقدس پیشہ ہے آپ اسے اپنا فریضہ سمجھ کر ادا کریں اور بچوں کو تعلیم کے زیور سے سرشار کریں تاکہ ہمارے پنجاب میں تعلیم عام ہو جائے تاکہ کوئی بچہ بھی محروم نہ رہے تاکہ چائلڈ لیبر کے بچوں کو ان نان فارمل سکولوں میں تعلیم کے زیور سے آراستہ کیا جا سکے انہوں نے کہا کہ پورے پنجاب میں لٹریسی کے 3 پراجیکٹ کام کر رہے ہیں جن میں پنجاب نان فارمل بیسک ایجوکیشن پراجیکٹ تعلیم سب کے لیئے (فیڈرل سکول) اور تعلیم پاکستان جیسے کامیاب پراجیکٹ کام کر رہے ہیں ڈیپارٹمنٹ کے سٹاف میں لٹریسی موبلائزر محمد اسلم کو آرڈینٹر حمیداللہ خان اطہر اقبال شہزاد احمد طارق عزیز مختیار حسین گلبہار حسین نسیم اللہ رحیم داد کے علاوہ لٹریسی ٹیچرز نے کثیر تعداد میں شرکت کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*