Home » Waseb News » He was wounded by the war ax

He was wounded by the war ax

تونسہ شریف:بارہ سالہ لڑکے کو زیادتی کی ناکام کوشش پر کلہاڑی کے وار کر کے زخمی کر دیا

war-ax

loading...

ونسہ شریف:12 سالہ لڑکے کو زیادتی کی ناکام کوشش پر کلہاڑی کے وار کر کے زخمی کر دیا گیا بتایا گیا ہے کہ جھوک منگلہ والی کے 20 سالہ شکیل نے 12 سالہ لڑکے شہزاد کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کی جس پر اس نے مزاحمت کی بعد میں ملزم نے انہیں کلہاڑی کے وار کر کے زخمی کر دیا زخمی کو ابتدائی طبعی امداد کے لیئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تونسہ لایا گیا تونسہ پولیس نے رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*